50

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا…

Spread the love

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 227 روپے 93 پیسے کا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں