47

عالمی معیشت کو کساد بازاری کا سامنا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک کا انتباہ

Spread the love

ورلڈ بینک نے خبردار کیا ہے کہ عالمی معیشت کو کساد بازاری کا سامنا ہوسکتا ہے کیونکہ 2023 میں معاشی شرح نمو میں نمایاں کمی آئے گی۔ورلڈ بینک کی جانب سے جاری گلوبل اکنامک پروسپیکٹ رپورٹ میں تخمینہ لگایا گیا ہے کہ 2023 میں عالمی شرح نمو 1.7 فیصد رہنے کا امکان ہے جس کے بارے میں 6 ماہ پہلے 3 فیصد کی پیشگوئی کی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں