52

کراچی کا حق مارا جارہا،شہر کو پھر قبضہ مافیا کے سپرد کیا جا رہا ہے:حافظ نعیم

Spread the love

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کراچی کا حق مارا جا رہا ہے اور شہر کو ایک بار پھر قبضہ مافیا کے سپرد کیا جا رہا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا پیپلز پارٹی نے شہر کے وسائل پر قبضہ کر رکھا ہے، ایک بار پھر شہر قائد کو ماضی میں دھکیلا جا رہا ہے، ہر جگہ یہی بات ہو رہی ہے کہ الیکشن ہو رہے ہیں یا نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں