45

کراچی:پولیس پرحملے میں ملوث 3 ملزمان مقابلےکے بعد زخمی حالت میں گرفتار…

Spread the love

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث 3 ملزمان کو پولیس نے مقابلے میں زخمی کرکےگرفتار کرلیا۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ایس ایس پی ضلع کیماڑی فدا حسین جانوری کے مطابق 2 جنوری کو سعیدآباد میں ریپڈ ریسپانس فورس کے ہیڈ کوارٹر کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان نے گشت پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی تھی جس کے نتیجے میں محمد حنیف نامی ایک اہلکار زخمی ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں