60

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان…

Spread the love

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا۔100 انڈیکس 43 پوائنٹس کم ہوکر 40758 پر بند ہوا.کاروباری دن میں 100 انڈیکس 388 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا.بازار میں 18 کروڑ 93 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 6 ارب 98 کروڑ روپے رہی. مارکیٹ کیپٹلائزیشن 6 کروڑ 74 لاکھ روپے بڑھ کر 6491 ارب روپے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں