61

آئی ایم ایف کےکہنے پر اقدامات کریں گے مگر ان کا دباؤ عوام پر نہیں آئےگا:اسحاق ڈار

Spread the love

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہےکہ عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کےکہنے پر اقدامات کریں گے مگر ان کا دباؤ عوام پر نہیں آئےگا۔اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈارکا کہنا تھا کہ ہم رواں سال کا مالی بجٹ ٹارگٹ تبدیل نہیں کر رہے. ہم اس کو حاصل کرلیں گے.سیف سائیڈ پر ہمیں پھر بھی کچھ مالی اقدامات کرلینے چاہئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں