62

راکھی ساونت نے کورٹ میرج کرلی…

Spread the love

بھارت کی معروف اداکارہ اورڈانسر راکھی ساونت رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔بھارتی انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ ای ٹائمز نے انسٹاگرام پر دو تصاویر شیئر کیں اور اطلاع دی کہ راکھی ساونت نے اپنے بوائے فرینڈ علی درانی سے شادی کرلی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں