41

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑی کمی…

Spread the love

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔سونےکی فی تولہ قیمت آج 1800 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 80 ہزار روپے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپےکمی سے 154321 روپے ہوگئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1 ڈالر اضافے سے 1877 ڈالر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں