Spread the love
پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن ارکان نے خوب شور شرابہ کیا اور احتجاج کرتے ہوئے اسپیکر ڈائس کے سامنے آگئے۔
اجلاس میں اپوزیشن ارکان کا مطالبہ تھاکہ آج ہی اعتماد کا ووٹ لیا جائے.مسلم لیگ ن کے ارکان کی جانب سے پنجاب حکومت کے خلاف مسلسل نعرے لگائے گئے.ایوان میں اعتماد کا ووٹ لو کے نعرے بھی لگائےگئے۔