Spread the love
پاکستان بزنس کونسل نے حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان بزنس کونسل کے 5 رکنی وفدنے ملاقات کی جس میں ملک کی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ پی بی سی کے وفد نے حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔