69

کراچی میں گیس ناپید،حکومت کے مقررہ اوقات میں بھی غائب…

Spread the love

گھروں میں گیس غائب، ماچس کی تیلیاں جلاجلا کر قوم عاجز آگئی۔کراچی میں گیس ناپید ہوگئی اور گھریلو صارفین کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے.ایسے میں سلینڈربیچنے والوں کی چاندی ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں