60

لڑکی کے مبینہ اغوا کا کیس:عدالت نے لڑکی کو عارضی طور پر والدین کے حوالے کردیا…

Spread the love

سندھ ہائیکورٹ نے لڑکی کے مبینہ اغوا کے کیس میں لڑکی کو عارضی طور پر والدین کے حوالے کر دیا۔کم عمر بچی کے مبینہ اغوا سے متعلق کیس میں والدین کی جانب سے حوالگی کے کیس کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں