88

عمران خان پر حملے کی شفاف تحقیقات ہوئیں تو ایک ہی شخص کا نام آئیگا: بیرسٹر سیف

Spread the love

معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کی سازش وزارت داخلہ میں تیار ہونے کا الزام عائد کر دیا۔بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شفاف تحقیقات ہوئیں تو ایک ہی شخص کا نام آئے گا.عمران خان پر حملے کی سازش وزارت داخلہ میں تیار ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں