56

کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں کمی کا امکان…

Spread the love

موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم کل بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے.مغربی ہواؤں کے زیر اثر کوئٹہ، ژوب، زیارت اور دیگر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جب کہ 8 جنوری کو یہ سسٹم ملک کے شمالی حصے پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں