85

مری کے ہوٹل میں بے ہوش پائے گئے 3 افراد اسپتال میں انتقال کر گئے…

Spread the love

مری کے علاقے لوئر ٹوپہ کے قریب ہوٹل میں 4 افراد بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق 3 افراد اسپتال پہنچ کر دم توڑ گئے.ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ چاروں افراد ہوٹل کے کمرے میں نیم بےہوشی کی حالت میں پائے گئے تھے۔مری پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں