33

عمران خان نے اپنے کالے کرتوتوں کی وجہ سے اندر جانا ہے:راناثنااللہ

Spread the love

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ چوہدری مونس الٰہی کے بیان نے فوج کے سیاست سے دور رہنے کے مؤقف پر شک اٹھادیا ہے اس کی وضاحت ہونی چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ گھڑیاں چوری کر کے قوم اور ملک کی عزت کو نقصان پہنچایا گیا.عمران خان نے اپنے کالے کرتوتوں کی وجہ سے اندر جانا ہے۔انہوں نے کہا کہ سیاست میں ایک دوسرے کو ساتھ لے کر چلنا پڑتا ہے کیونکہ سیاست میں گفتگو اور مذاکرات کے بغیر آپ آگے نہیں بڑھ سکتے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں