71

فواد چوہدری کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے سفارتخانے میں ملاقات…

Spread the love

رانا ثنااللہ اور خواجہ سعد رفیق نے کہا ہےکہ عمران خان نے کل دھمکی آمیز مذاکرات کی پیشکش کی لیکن دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے لہٰذا غیر مشروط مذاکرات کے لیے بیٹھیں۔لاہور میں وفاقی وزرا رانا ثنااللہ اور خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 2018کا الیکشن عمران خان کو چوری کرکے دیا گیا تھا، پونے چار برس عمران خان وفاق میں حکمراں رہے جس کے بعد آئینی جمہوری تبدیلی کے نتیجے میں عمران خان کا دور ختم ہوا، حکومت ختم ہونے کے بعد عمران خان کی سازشیں ایک ایک کرکے ناکام بنائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں