65

بھارت یکم دسمبر کو ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرائے گا…

Spread the love

بھارت یکم دسمبر کو اپنی پہلی ریٹیل ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرا رہا ہے۔بھارتی مرکزی بینک کے مطابق یکم دسمبر کو ای روپیہ کے پائلٹ پروگرام کا آغاز ہوگا۔ابتدا میں اس پروگرام میں محدود افراد میں صارفین اور تاجروں کو شامل کرکے ایک ماہ تک جانچ پڑتال کی جائے گی جس کے بعد ہول سیل کے شعبے کو اس پائلٹ پروگرام کا حصہ بنایا جائےگا۔ابتدائی طور پر 4 شہر اور 4 بینک اس پائلٹ پروگرام کاحصہ ہوں گےاور بتدریج اس تعداد میں اضافہ کیا جائےگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں