75

بشریٰ انصاری اور اسما عباس کی والدہ انتقال کرگئیں…

Spread the love

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور اسما عباس کی والدہ انتقال کرگئیں۔والدہ کی وفات کی اطلاع بشریٰ انصاری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے دی. انہوں نے مرحومہ والدہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ محمودہ خانم جہانِ فانی سے کوچ کرگئی ہیں۔اس کے علاوہ اداکارہ نے ایک اور پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا میری پیاری بہن سنبل اور والدہ اللہ کے گھر میں ہیں ساتھ ساتھ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں