64

عرفی کی جانب سے چیٹ لیک کرنے پر مصنف کا ردعمل بھی سامنے آگیا…

Spread the love

بھارتی ٹی وی کی اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید کو ان کے لباس پر تنقید کا نشانہ بنانے والے معروف مصنف چیتن بھگت نے عرفی جاوید کی جانب سے واٹس ایپ چیٹ لیک کرنے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز عرفی جاوید کی جانب سے مصنف چیتن بھگت کی مبینہ واٹس ایپ چیٹ لیک کرتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور کہا تھا جب اپنے سے آدھی عمر کی لڑکیوں کو میسج کررہے تھے تو ان لڑکیوں کے کپڑوں نے آپ کو بھڑکایا تھا؟ ریپ کلچر کو بڑھاوا دینا بند کر دو. تم جیسے لوگ نوجوانوں کو بھڑکا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں