62

آئی جی پنجاب کا لانگ مارچ اور پاک انگلینڈ سیریز کو بھرپور سکیورٹی دینےکا فیصلہ…

Spread the love

قائم مقام آئی جی پنجاب نے راولپنڈی میں لانگ مارچ اور پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے سکیورٹی کے بھرپور انتظامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔قائم مقام آئی جی پنجاب کنور شاہ رخ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ کی سکیورٹی کا جائزہ لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں