56

الجزائر کی عدالت نے مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل کے ملزمان کو موت کی سزا سنا دی…

Spread the love

الجزائر کی عدالت نے جنگل میں آگ لگانے کے غلط الزام پر ہجوم کی جانب سے 38 سالہ شخص کو قتل کرنے کے جرم میں 49 افراد کو موت کی سزا سنا دی۔الجزائری خبرایجنسی کے مطابق الجزائر کی عدالت نے 28 دیگر افراد کو بغیر ضمانت دو سے دس سال قید کی سزا بھی سنائی ہے۔الجزائر میں مشتعل ہجوم کا جنگل میں آگ لگانے کے غلط الزام پر 38 سالہ شخص کے قتل کا واقعہ گذشتہ سال ہوا تھا.الجزائر جنگلات میں آگ کی تحقیقات میں مقتول بےگناہ ثابت ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں