52

زرداری جمہوری سیاست کے امام ہیں،فواد چوہدری کے بیان پر فیصل کنڈی کا ردعمل…

Spread the love

فواد چوہدری کے سابق صدر آصف علی زرداری سے متعلق بیان پر رہنما پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آصف علی زرداری نے تو ایک کٹھ پتلی کو دربدر کیا. آپ بتائیں کس پارٹی میں جانے کا ارادہ ہے۔فواد چوہدری نے آصف علی زرداری کے لاہور میں قیام سے متعلق خبر پر سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ آصف زرداری سندھ میں باہر نہیں نکل سکتے. پنجاب میں ان کی کیا حیثیت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں