36

کاٹسو نوری اشیدا،ثقافت کی علامت جاپانی سفارتکار…

Spread the love

لفظ سفارت کار ذہن میں آئے تو ایک ایسی شخصیت کا تصور ذہن میں اُبھرتا ہے جو سفارت کاری کا مرد میداں ہو.عالمی امور پر دسترس ہو، پڑھنے،لکھنے کا شغف ہو،خوش لباس، آرٹ کا ذوق اور کلاسیکی موسیقی سے کسی حد تک لگاؤ ہو۔
کراچی میں جاپان کے ڈپٹی قونصل جنرل کی حیثیت سے چار سال خدمات انجام دینے والے کاٹسو نوری اشیدا میں یہ سب کچھ تھا مگران خصوصیات کے علاوہ بھی ان کی شخصیت اس قدر ہمہ جہت تھی کہ وہ اس شہر کے باسیوں اور سفارتی حلقوں کو مدتوں یاد رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں