54

ایلون مسک کا ویری فائی ٹوئٹر اکاؤنٹس کے لیے 3 رنگوں کے ٹک استعمال کرنے کا اعلان…

Spread the love

ایلون مسک نے ٹوئٹر کے اکاؤنٹس ویری فکیشن سسٹم کے نئے پروگرام کی تفصیلات جاری کی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹوئٹر کے اکاؤنٹ ویری فکیشن سسٹم کے لیے 3 مختلف رنگوں پر مشتمل چیک مارکس متعارف کرائے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں