79

سوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش،لڑکی لڑکے کے خلاف پولیس کے پاس پہنچ گئی…

Spread the love

niبھارتی نوجوان کو سوشل میڈیا کے ذریعے اظہار محبت کرنا مہنگا پڑگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 14 سالہ لڑکے نے اپنی کلاس فیلو کی لی گئی مختلف تصاویر سے تیار ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لڑکی سے شادی کا سوال کیا اور ساتھ ہی لڑکی کو انکار کی صورت سنگین نتائج کی دھمکی بھی دے ڈالی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں