78

جب عمران خان نے وسیم اکرم کو جزیرے پر اکیلا چھوڑدیا…

Spread the love

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے سابق وزیراعظم اور سابق کپتان عمران خان کے ساتھ گزارے ہوئے یادگار اور دلچسپ لمحات کو یاد کیا۔سوشل میڈیا پر لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ عمران خان ایک سخت کپتان تھے لیکن وہ بہت مذاق کیا کرتے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں