78

پنجاب میں شوگر ملز مالکان تقسیم،جہانگیر ترین کا اپنی تمام ملز چلانے کا اعلان

Spread the love

پنجاب میں شوگر ملز مالکان تقسیم ہو گئے جس کے باعث کرشنگ کا آغاز نہ ہو سکا۔ذرائع کے مطابق شریف فیملی کی رمضان شوگر ملز پہلے ہی کرشنگ شروع کر چکی ہے جبکہ جہانگیر ترین نے بھی اپنی تمام شوگر ملز چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ شوگر ملز مالکان اور وفاقی حکومت کے درمیان چینی ایکسپورٹ کا تنازع برقرار ہے جس کے باعث پنجاب میں گنےکی کرشنگ کا آج باقاعدہ آغاز نہ ہو سکا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں