58

فیفا ورلڈکپ میں فاتح ٹیموں کی درست پیشگوئی کرنیوالا پینگوئن…

Spread the love

دبئی کے معروف ریزورٹ اسکائی دبئی کا ایک پینگوئن قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کی فاتح ٹیموں سے متعلق صحیح پیشگوئیوں کے باعث توجہ کا مرکز بن گیا۔قطر میں فیفا ورلڈ کا میدان سجا ہوا ہے جو دنیا بھر کی دلچسپی کا مرکز ہے اور ایسے میں اسکائی دبئی کا پینگوئن بھی اپنی خصوصی صلاحیتوں سے شائقین کی داد سمیٹ رہا ہے۔ٹوبی نامی پینگوئن فیفا ورلڈ کپ کے حوالے سے ایسی پیشگوئی کرتا ہو جو درست ثابت ہوتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں