86

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بیٹی کا نام سامنے آگیا…

Spread the love

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور ان کے شوہر و اداکار رنبیر کپور نے اپنی بیٹی کے نام کا اعلان کردیا۔
انسٹاگرام پر عالیہ بھٹ نے اپنی اور رنبیر کپور کی بیٹی کے ہمراہ تصویر پوسٹ کی جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام راحا رکھا ہے۔اپنی پوسٹ میں عالیہ بھٹ نے مزید بتایا کہ یہ نام راحا ہماری بیٹی کی دادی نے منتخب کیا ہے اور اس کے بہت سے خوبصورت معنی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں