66

اسلام آباد میں مزید دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ…

Spread the love

اسلام آباد میں مزید دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے مزید دو ماہ کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا ہے. اسلام آباد میں کسی بھی قسم کی ریلی جلسے جلوس یا احتجاج پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 5 یا اس سے زائد افراد ریلی یا جلسے کیلئے ریڈ زون میں بھی جمع نہ ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں