82

بیلا حدید دنیا کی سب سے اسٹائلش شخصیت قرار…

Spread the love

فلسطینی نژاد امریکی ماڈل بیلا حدید کو 2023 کے لیے زمین کی سب سے اسٹائلش شخصیت قرار دیا گیا ہے۔جریدے برٹش جی کیو نے بیلا حدید کو زمین کی سب سے اسٹائلش شخصیت قرار دیا۔
جریدے کے مطابق 26 سالہ سپرماڈل کو یہ اعزاز ہر لباس میں سج جانے کی وجہ سے دیا گیا ہے۔
جریدے نے کہا کہ مردوں، خواتین یا ہر طرح کے ملبوسات بیلا حدید پر سجتے ہیں۔جریدے کا کہنا تھا کہ درحقیقت بیلا حدید مردوں کے ملبوسات بیشتر مردوں سے زیادہ بہتر انداز سے پہنتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں