52

برطانوی حکومت کی مرضی کے بغیر اسکاٹ لینڈ میں دوسرے آزادی ریفرنڈم کا انعقاد ناممکن…

Spread the love

برطانوی حکومت کی مرضی کے بغیر اسکاٹ لینڈ میں دوسرے آزادی ریفرنڈم کا انعقاد ممکن نہیں۔
برطانیہ کی سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا مانا کہ مجوزہ ریفرنڈم کی حیثیت صرف مشاورتی ہے لیکن اہم سیاسی مضمرات کی وجہ سے کسی بھی ایسے اقدام کو پارلیمانی منظوری درکار ہوگی۔اس موقع پر اسکاٹش نیشنل پارٹی کی سربراہ نکولا اسٹرجن کا کہنا تھا وہ عدالتی فیصلے کا احترام کرتی ہیں لیکن ساتھ ہی انہوں نے برطانوی حکومت پر جمہوری حقوق صلب کرنے کا الزام لگایا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں