118

فٹبال میں آف سائیڈ رول کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟

Spread the love

فٹبال ورلڈکپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں اور میچز کے دوران اکثر گول ہونے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ کھلاڑی آف سائیڈ تھا.جس سے اس ٹیم کے مداح مشتعل ہوجاتے ہیں۔درحقیقت آف سائیڈ رول فٹبال کا ایسا قانون ہے جو اس کھیل کے دیوانے مداحوں کو بھی اکثر سمجھ نہیں آتا.ریفریز اور ان کے معاون ساتھیوں کو آف سائیڈ کھلاڑی شناخت کرنے کی تربیت دی جاتی ہے مگر اب وہ بھی درست فیصلے کے لیے نئی ٹیکنالوجی کا سہارا لیتے ہیں۔درحقیقت آف سائیڈ رول بہت زیادہ پیچیدہ تو نہیں مگر اس کو سمجھنا بھی آسان نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں