58

وزیراعظم شہبازشریف 25 سے 26 نومبر تک ترکیہ کا دو روز کا دورہ کریں گے…

Spread the love

وزیراعظم شہبازشریف 25 سے 26 نومبر تک ترکیہ کا دو روز کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم کو دورے کی دعوت ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے دی ہے ۔وزیراعظم استنبول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے بنائے جانے والے پی این ایس خیبر کے کام کا افتتاح کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں