56

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال…

Spread the love

وزیراعظم شہباز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے وزیراعظم آفس میں شہباز شریف سے ملاقات کی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو موجودہ امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں