45

واوڈا کل عدالت طلب،اگر جھوٹا بیان حلفی نہ مانا تو تاحیات نااہل ہونگے:چیف جسٹس

Spread the love

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا کو کل امریکی شہریت ترک کرنے کے سرٹیفکیٹ کے ساتھ طلب کرلیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں فیصل واوڈا کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سابق وزیر کو کل صبح 11 بجے طلب کرلیا۔
عدالت نے فیصل واوڈا کو امریکی شہریت ترک کرنےکا سرٹیفکیٹ ساتھ لانے کا حکم دیا اور انہیں دو آپشن دیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں