43

عمران خان کا پلاسٹر اتاردیا گیا،سفر کی اجازت مل گئی…

Spread the love

ڈاکٹرز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سفر کی اجازت دے دی۔ڈاکٹر خالد نیازی نے کہا کہ عمران خان کی ٹانگ پر لگا پلاسٹراتار دیا گیا ہے اور ان کے گھٹنے سےاوپر والے زخم تقریباً ٹھیک ہیں جب کہ گھٹنے سے نیچےکےزخم ٹھیک ہونے میں ہفتہ لگے گا۔ڈاکٹرخالد نے کہا کہ عمران خان اپنی ٹانگ دھو سکتے ہیں اور ہلکا وزن ڈال سکتے ہیں جب کہ وہ سفر بھی کرسکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں