11

حکومت کا نامزد آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ملازمت پر برقرار رکھنے کا فیصلہ…

Spread the love

وفاقی حکومت نے نامزد آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ملازمت پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کرنے کی سمری پڑھ کر سنائی جسے کابینہ نے متفقہ طور پر منظور کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں