39

صدر عارف علوی عمران خان سے ملاقات کیلئے زمان پارک پہنچ گئے…

Spread the love

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے لیے ان کی زمان پارک والی رہائشگاہ پہنچ گئے۔صدر عارف علوی آج دوپہر اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہوئے.کچھ دیر ڈیفنس میں اپنی رہائشگاہ پر قیام کے بعد صدر عارف علوی عمران خان کی زمان پارک والی رہائشگاہ پہنچ گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں