49

وفاقی پولیس کا 26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند اور مزید نفری بلانے کا فیصلہ…

Spread the love

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے 26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے معاملے پرآئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت پولیس افسران کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ ٹریفک کیلئے متبادل پلان، اندرون شہر ٹریفک رواں رہے گی،فیض آباد بس اڈہ اور مارکیٹ بھی جلسے کے دوران بند ہو گا اور آئی جے پی روڈ کو ٹریفک کےلیے استعمال کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں