70

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا…

Spread the love

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔انٹربینک میں ڈالر 39 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 223 روپے 81 پیسے ہے۔گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ 223 روپے 42 پیسے تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ مسلسل تیسرے روز 231 روپے پر برقرار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں