52

سپریم کورٹ نے سرکاری املاک اور دستاویزات پرسیاستدانوں کی تصاویر لگانے پابندی لگادی

Spread the love

سپریم کورٹ نے سرکاری املاک اور دستاویزات پرسیاستدانوں اور پبلک آفس ہولڈرز کی تصاویر لگانےپر پابندی لگادی۔سپریم کورٹ نے راولپنڈی کی کچی آبادی سے متعلق فیصلہ جاری کیا اور یہ فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا ہے۔فیصلے میں قرار دیا گیا ہے کہ سرکاری وسائل پر ذاتی تشہیر کی اجازت نہیں دی جا سکتی پاکستان کسی کی جاگیر نہیں جہاں عوام حکمرانوں کے سامنےجھک جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں