16

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ مارٹن گپٹل کو سینٹرل کنٹریکٹ سے فارغ کرنے پر تیار…

Spread the love

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کیوی کرکٹر مارٹن گپٹل کو سینٹرل کنٹریکٹ سے فارغ کرنے پر رضامند ہوگیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق مارٹن گپٹل نے سینٹرل کنٹریکٹ سے ریلیز کرنےکی درخواست کی تھی جب کہ ٹرینٹ بولٹ اور کولن ڈی گرینڈ ہوم بھی سینٹرل کنٹریکٹ سے الگ ہوچکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں