69

برطانوی حکومت ریل ملازمین کو قابو نہ کرسکی،مزید ہڑتالوں کا اعلان…

Spread the love

لندن:برطانیہ میں ریل یونین نے مزید ہڑتالوں کا اعلان کردیا۔برطانیہ میں ریل یونین آر ایم ٹی کی جانب سے 48 گھنٹوں میں یہ چوتھی ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے.ہڑتالیں 14،13، 17،16 دسمبر اور جنوری کی 7،6،4،3 تاریخ کو کی جائیں گی جس میں 40 ہزار سے زائد ورکرز حصہ لیں گے۔
ریل یونین کی جانب سے ہڑتال ملازمتوں کے تحفظ اور تنخواہ، کام کےحالات بہتر بنانے سمیت دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے کی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں