64

دورہ پاکستان پر کوئی تشویش نہیں،سکیورٹی پر بھروسہ ہے:ایم ڈی انگلش کرکٹ بورڈ

Spread the love

انگلش کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر کا کہنا ہےکہ انگلینڈ کی ٹیم کا دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہوگا۔ایک بیان میں راب کی نے کہا کہ سکیورٹی وفد نےحالات معمول کے مطابق ہونےکی رپورٹ دی اور ای سی بی سمیت ٹیسٹ اسکواڈ کے ہر کھلاڑی کو اپنے سکیورٹی وفد کی رپورٹ پر مکمل بھروسہ ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں