41

قطرکو فیفا ورلڈکپ کی میزبانی پر پروپیگنڈےکا نشانہ بنایا جا رہا ہے: وزیراعظم

Spread the love

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ فیفا ورلڈکپ کے شاندار انتظامات اور عالمی امن و ترقی کے فروغ کے لیے قطرکو سراہا جانا چاہیے۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ بدقسمتی سے قطرکو فیفا ورلڈکپ کی میزبانی پر پروپیگنڈےکا نشانہ بنایا جا رہا ہے اس کے بجائے میگا ایونٹ کے شاندار انتظامات اور عالمی امن و ترقی کے فروغ کے لیے قطرکو سراہا جانا چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں