59

دنیا کی مہنگی ترین فلم جسے کامیاب ہونے کیلئے بھی اربوں ڈالرز کمانے ہوں گے…

Spread the love

ہالی وڈ ڈائریکٹر جیمز کیمرون کو ٹائی ٹینک اور اواتار جیسی کامیاب فلموں کے لیے جانا جاتا ہے۔
مگر ان کی نئی فلم دنیا کی مہنگی ترین فلم ہے جس کی ریلیز کے بعد مالی نقصان سے بچنا اسی وقت ممکن ہوسکے گا جب وہ دنیا کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی تیسری یا چوتھی فلم بنے۔
یہ انکشاف خود جیمز کیمرون نے ایک انٹرویو کے دوران کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ڈزنی کے عہدیداران کو آگاہ کردیا ہے کہ یہ فلمی تاریخ کا بدترین بزنس کیس ہے۔فلم کا بجٹ کیا ہے یہ تو ڈائریکٹر نے نہیں بتایا مگر ان کا کہنا تھا کہ یہ بہت مہنگی فلم ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں