52

کراچی میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم سرد ہوگا:سردار سرفراز

Spread the love

محکمہ موسمیات نے کراچی میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم سرد رہنے کی نوید سنادی۔
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ پارہ نیچے آتے ہی موسم سرد ہوگیا ہے جس کی وجہ سے شہر کی راتیں اور صبح سرد رہیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں