44

مجھے اقتدار میں آنا ہی ہے،ہمیں الیکشن مہم کی بھی ضرورت نہیں:عمران خان

Spread the love

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دعویٰ کیا ہےکہ انہوں نے تو پاور میں آنا ہی ہے اور انہیں تو الیکشن مہم چلانے کی بھی ضرورت نہیں.چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک لاہور میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے انگلش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں